الأحزاب 33:69 يا ايها الذين امنوا لا تكونوا كالذين اذوا موسى فبراه الله مما قالوا وكان عند الله وجيها ٦٩
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَكُوْنُوْا
كَالَّذِیْنَ
اٰذَوْا
مُوْسٰی
فَبَرَّاَهُ
اللّٰهُ
مِمَّا
قَالُوْا ؕ
وَكَانَ
عِنْدَ
اللّٰهِ
وَجِیْهًا
۟ؕ
اے ایمان والو، تم ان لوگوں کی طرح نہ بنو جنھوں نے موسیٰ کو اذیت پہنچائی تو اللہ نے اس کو ان لوگوں کی باتوں سے بری ثابت کیااور وہ اللہ کے نزدیک باعزت تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام کا مزاج ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے کہ موسیٰ علیہ السلام بہت ہی شرمیلے اور بڑے لحاظ دار تھے ۔ [صحیح بخاری:4799] یہی مطلب ہے قرآن کی اس آیت کا۔ کتاب التفسیر میں تو امام صاحب رحمہ اللہ اس حدیث کو اتنا ہی مختصر لائے ہیں، لیکن احادیث انبیاء علیہم السلام کے بیان میں اسے مطول لائے ہیں۔
موسیٰ علیہ السلام کا مزاج ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے کہ موسیٰ علیہ السلام بہت ہی شرمیلے اور بڑے لحاظ دار تھے ۔ [صحیح بخاری:4799] یہی مطلب ہے قرآن ک