الأحزاب 33:9 يا ايها الذين امنوا اذكروا نعمة الله عليكم اذ جاءتكم جنود فارسلنا عليهم ريحا وجنودا لم تروها وكان الله بما تعملون بصيرا ٩
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اذْكُرُوْا
نِعْمَةَ
اللّٰهِ
عَلَیْكُمْ
اِذْ
جَآءَتْكُمْ
جُنُوْدٌ
فَاَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمْ
رِیْحًا
وَّجُنُوْدًا
لَّمْ
تَرَوْهَا ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِیْرًا
۟ۚ
اے لوگو، جوایمان لائے ہو، اپنے اوپر اللہ کے احسان کو یاد کرو، جب تم پر فوجیں چڑھ آئیں تو ہم نے ان پر ایک آندھی بھیجی اور ایسی فوج جو تم کودکھائی نہ دیتی تھیاور اللہ دیکھنے والا ہے جو کچھ تم کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوئہ خندق اور مسلمانوں کی خستہ حالی ٭٭…
جنگ خندق میں جو سنہ ٥ ہجری ماہ شوال میں ہوئی تھی اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر اپنا فضل و احسان کیا تھا اس کا بیان ہو رہا ہے۔ جبکہ مشرکین نے پوری طاقت سے اور پورے اتحاد سے مسلمانوں کو مٹا دینے کے ارادے سے زبردست لشکر لے کر حملہ کیا تھا۔ بعض لوگ کہتے ہیں جنگ خندق سنہ
غزوئہ خندق اور مسلمانوں کی خستہ حالی ٭٭…
جنگ خندق میں جو سنہ ٥ ہجری ماہ شوال میں ہوئی تھی اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر اپنا فضل و احسان کیا تھا اس کا بیان ہ