الأنعام 6:103 لا تدركه الابصار وهو يدرك الابصار وهو اللطيف الخبير ١٠٣
لَا
تُدْرِكُهُ
الْاَبْصَارُ ؗ
وَهُوَ
یُدْرِكُ
الْاَبْصَارَ ۚ
وَهُوَ
اللَّطِیْفُ
الْخَبِیْرُ
۟
نہیں پا سکتیں اس کو آنکھیں اور وہ پا سکتا ہے آنکھوں کو اور وہ نہایت لطیف اور خبردار ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہماری آنکھیں اور اللہ جل شانہ ٭٭…
جس کے یہ اوصاف ہیں یہی تمہارا اللہ ہے، یہی تمہارا پالنہار ہے، یہی سب کا خالق ہے تم اسی ایک کی عبادت کرو، اس کی وحدانیت کا اقرار کرو -اس کے سوا کسی کو عبادت کے لائق نہ سمجھو۔ اس کی اولاد نہیں، اس کے ماں باپ نہیں، اس کی بیوی نہیں، اس کی برابری کا اس جیسا کوئی نہیں، وہ ہ
ہماری آنکھیں اور اللہ جل شانہ ٭٭…
جس کے یہ اوصاف ہیں یہی تمہارا اللہ ہے، یہی تمہارا پالنہار ہے، یہی سب کا خالق ہے تم اسی ایک کی عبادت کرو، اس کی وحدانیت