الأنعام 6:105 وكذالك نصرف الايات وليقولوا درست ولنبينه لقوم يعلمون ١٠٥
وَكَذٰلِكَ
نُصَرِّفُ
الْاٰیٰتِ
وَلِیَقُوْلُوْا
دَرَسْتَ
وَلِنُبَیِّنَهٗ
لِقَوْمٍ
یَّعْلَمُوْنَ
۟
اور یوں طرح طرح سے سمجھاتے ہیں ہم آیتیں اور تاکہ وہ کہیں کہ تو نے کسی سے پڑھا ہے اور تاکہ واضح کر دیں ہم اسکو واسطے سمجھ والوں کے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہدایت و شفا قرآن و حدیث میں ہے ٭٭…
«بَصَائِرُ» سے مراد دلیلیں اور حجتیں ہیں جو قرآن و حدیث میں موجود ہیں جو انہیں دیکھے اور ان سے نفع حاصل کرے وہ اپنا ہی بھلا کرتا ہے -جیسے فرمان ہے کہ «مَّنِ اهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَن ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا» [17-الإسراء:15] ”
ہدایت و شفا قرآن و حدیث میں ہے ٭٭…
«بَصَائِرُ» سے مراد دلیلیں اور حجتیں ہیں جو قرآن و حدیث میں موجود ہیں جو انہیں دیکھے اور ان سے نفع حاصل کرے وہ اپن