سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
006

الأنعام 6:106 اتبع ما اوحي اليك من ربك لا الاه الا هو واعرض عن المشركين ١٠٦

6:106
اِتَّبِعْ
مَاۤ
اُوْحِیَ
اِلَیْكَ
مِنْ
رَّبِّكَ ۚ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
وَاَعْرِضْ
عَنِ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟
تم بس اس چیزکی پیروی کرو جو تمھارے رب کی طرف سے تم پر وحی کی جارہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور مشرکوں سے اعراض کرو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

وحی کے مطابق عمل کرو ٭٭

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو حکم ہو رہا ہے کہ وحی الٰہی کی اتباع اور اسی کے مطابق عمل کرو جو وحی اللہ کی جانب سے اترتی ہے وہ سراسر حق ہے اس کے حق ہونے میں زرا سا بھی شبہ نہیں۔ معبود برحق صرف وہی ہے، مشرکین سے درگزر کر، ان کی ایذاء دہی پر ص

…
وحی کے مطابق عمل کرو ٭٭

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو حکم ہو رہا ہے کہ وحی الٰہی کی اتباع اور اسی کے مطابق عمل کرو

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 6, صفحہ 141, جوز 7

101. وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اس کا کوئی بیٹا کیسے ہوسکتا ہے جب کہ اس کی کوئی بیوی نہیں اور اس نے ہر چیزکو پیدا کیا ہے اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے 102. یہ ہے اللہ تمھارا رب اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی ہر چیز کا خالق ہے، پس تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیزکا کارساز ہے 103. اس کو نگاہیں نہیں پاتیں مگر وہ نگاہوں کو پالیتا ہے وہ بڑا باریک بیں اور بڑا باخبر ہے 104. اب تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے بصیرت کی روشنیاں آچکی ہیں پس جو بینائی سے کام لے گا وہ اپنے ہی ليے، اور جو اندھا بنے گا وہ خود نقصان اٹھائے گا اور میں تمھارے اوپر کوئی نگراں نہیں ہوں 105. اور اس طرح ہم اپنی دلیلیں مختلف طریقوں سے بیان کرتے ہیں اور تاکہ وہ کہیں کہ تم نے پڑھ دیا اور تاکہ ہم اچھی طرح کھول دیں ان لوگوں کے ليے جوجاننا چاہیں 106. تم بس اس چیزکی پیروی کرو جو تمھارے رب کی طرف سے تم پر وحی کی جارہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور مشرکوں سے اعراض کرو 107. اور اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے اور ہم نے تم کو ان کے اوپر نگراں نہیں بنایا ہے اور نہ تم ان پر مختار ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔