الأنعام 6:117 ان ربك هو اعلم من يضل عن سبيله وهو اعلم بالمهتدين ١١٧
اِنَّ
رَبَّكَ
هُوَ
اَعْلَمُ
مَنْ
یَّضِلُّ
عَنْ
سَبِیْلِهٖ ۚ
وَهُوَ
اَعْلَمُ
بِالْمُهْتَدِیْنَ
۟
تیرا رب خوب جاننے والا ہے اس کو جو بہکتا ہے اس کی راہ سے اور وہی خوب جاننے والا ہے انکو جو اس کی راہ پر ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بیکار خیالوں میں گرفتار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اکثر لوگ دنیا میں گمراہ کن ہوتے ہیں “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِيْنَ» [37-الصافات:71] اور جگہ ہے آیت «وَمَآ اَكْثَرُ النَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِيْنَ» [12-یوسف:103] ” گو تو حرص کرے لیک
بیکار خیالوں میں گرفتار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اکثر لوگ دنیا میں گمراہ کن ہوتے ہیں “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَ