الأنعام 6:12 قل لمن ما في السماوات والارض قل لله كتب على نفسه الرحمة ليجمعنكم الى يوم القيامة لا ريب فيه الذين خسروا انفسهم فهم لا يومنون ١٢
قُلْ
لِّمَنْ
مَّا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
قُلْ
لِّلّٰهِ ؕ
كَتَبَ
عَلٰی
نَفْسِهِ
الرَّحْمَةَ ؕ
لَیَجْمَعَنَّكُمْ
اِلٰی
یَوْمِ
الْقِیٰمَةِ
لَا
رَیْبَ
فِیْهِ ؕ
اَلَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
فَهُمْ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
پوچھ کہ کس کا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں اور زمین میں کہہ دے اللہ کا ہے اس نے لکھی ہے اپنے ذمہ مہربانی البتہ تم کو اکٹھا کر دے گا قیامت کے دن تک کہ اس میں کچھ شک نہیں جو لوگ نقصان میں ڈال چکے اپنی جانوں کو وہی ایمان نہیں لاتے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر چیز کا مالک اللہ ہے ٭٭…
آسمان و زمین اور جو کچھ ان میں ہے، سب اللہ کا ہے، اس نے اپنے نفس مقدس پر رحمت لکھ لی ہے۔ بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو جب پیدا کیا تو ایک کتاب لکھی جو اس کے پاس اس کے عرش کے اوپر ہے کہ میری رحمت غضب پر غالب ہے ۔ [صحیح بخاری:3194]
پھر اپنے پاک ن
ہر چیز کا مالک اللہ ہے ٭٭…
آسمان و زمین اور جو کچھ ان میں ہے، سب اللہ کا ہے، اس نے اپنے نفس مقدس پر رحمت لکھ لی ہے۔ بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے کہ اللہ