الأنعام 6:120 وذروا ظاهر الاثم وباطنه ان الذين يكسبون الاثم سيجزون بما كانوا يقترفون ١٢٠
وَذَرُوْا
ظَاهِرَ
الْاِثْمِ
وَبَاطِنَهٗ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَكْسِبُوْنَ
الْاِثْمَ
سَیُجْزَوْنَ
بِمَا
كَانُوْا
یَقْتَرِفُوْنَ
۟
اور چھوڑ دو کھلا ہوا گناہ اور چھپا ہوا جو لوگ گناہ کرتے ہیں عنقریب سزا پاویں گے اپنے کئے کی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ظاہری اور باطنی گناہوں کو ترک کر دو ٭٭…
چھوٹے بڑے پوشیدہ اور ظاہر، ہر گناہ کو چھوڑو۔ نہ کھلی بدکار عورتوں کے ہاں جاؤ نہ چوری چھپے بدکاریاں کرو، کھلم کھلا ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جو تم پر حرام کر دی گئی ہیں۔ غرض ہر گناہ سے دور رہو، کیونکہ ہر بدکاری کا برا بدلہ ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہ
ظاہری اور باطنی گناہوں کو ترک کر دو ٭٭…
چھوٹے بڑے پوشیدہ اور ظاہر، ہر گناہ کو چھوڑو۔ نہ کھلی بدکار عورتوں کے ہاں جاؤ نہ چوری چھپے بدکاریاں کرو، کھلم کھل