الأنعام 6:126 وهاذا صراط ربك مستقيما قد فصلنا الايات لقوم يذكرون ١٢٦
وَهٰذَا
صِرَاطُ
رَبِّكَ
مُسْتَقِیْمًا ؕ
قَدْ
فَصَّلْنَا
الْاٰیٰتِ
لِقَوْمٍ
یَّذَّكَّرُوْنَ
۟
اور یہ رستہ ہے تیرے رب کا سیدھا ہم نے واضح کر دیا نشانیوں کو غور کرنے والوں کے واسطے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم ہی صراط مستقیم کی تشریح ہے ٭٭…
گمراہوں کا طریقہ بیان فرما کر اپنے اس دین حق کی نسبت فرماتا ہے کہ ” سیدھی اور صاف راہ جو بے روک اللہ کی طرف پہنچا دے “ یہی ہے «مُسْتَقِيمًا» کا نصب حالیت کی وجہ سے ہے -پس شرع محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کلام باری تعالیٰ ہی راہ راست ہے۔
چنانچہ حدیث میں بھی قرآ
قرآن حکیم ہی صراط مستقیم کی تشریح ہے ٭٭…
گمراہوں کا طریقہ بیان فرما کر اپنے اس دین حق کی نسبت فرماتا ہے کہ ” سیدھی اور صاف راہ جو بے روک اللہ کی طرف پہن