الأنعام 6:131 ذالك ان لم يكن ربك مهلك القرى بظلم واهلها غافلون ١٣١
ذٰلِكَ
اَنْ
لَّمْ
یَكُنْ
رَّبُّكَ
مُهْلِكَ
الْقُرٰی
بِظُلْمٍ
وَّاَهْلُهَا
غٰفِلُوْنَ
۟
یہ اس واسطے کہ تیرا رب ہلاک کرنے والا نہیں بستیوں کو انکے ظلم پر اور وہاں کے لوگ بے خبر ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حجت تمام ٭٭…
جن اور انسانوں کی طرف رسول بھیج کر، کتابیں اتار کر ان کے عذر ختم کر دیئے اس لیے کہ یہ اللہ کا اصول نہیں کہ وہ کسی بستی کے لوگوں کو اپنی منشاء معلوم کرائے بغیر چپ چاپ اپنے عذابوں میں جکڑ لے اور اپنا پیغام پہنچائے بغیر بلا وجہ ظلم کے ساتھ ہلاک کر دے -
فرماتا ہے آیت «وَاِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِ
حجت تمام ٭٭…
جن اور انسانوں کی طرف رسول بھیج کر، کتابیں اتار کر ان کے عذر ختم کر دیئے اس لیے کہ یہ اللہ کا اصول نہیں کہ وہ کسی بستی کے لوگوں کو اپنی منش