الأنعام 6:163 لا شريك له وبذالك امرت وانا اول المسلمين ١٦٣
لَا
شَرِیْكَ
لَهٗ ۚ
وَبِذٰلِكَ
اُمِرْتُ
وَاَنَا
اَوَّلُ
الْمُسْلِمِیْنَ
۟
کوئی اس کا شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم ملا ہے اور میں سب سے پہلے فرماں بردار ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے وقوف وہی ہے جو دین حنیف سے منہ موڑ لے ٭٭…
سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کی جو نعمت ہے اس کا اعلان کردیں کہ اس رب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو صراط مستقیم دکھا دی ہے جس میں کوئی کجی یا کمی نہیں وہ ثابت اور سالم سیدھی اور ستھری راہ ہے “ -
«و
بے وقوف وہی ہے جو دین حنیف سے منہ موڑ لے ٭٭…
سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کی جو نعمت ہے اس کا