الأنعام 6:49 والذين كذبوا باياتنا يمسهم العذاب بما كانوا يفسقون ٤٩
وَالَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا
یَمَسُّهُمُ
الْعَذَابُ
بِمَا
كَانُوْا
یَفْسُقُوْنَ
۟
اور جنھوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا تو ان کو عذاب پکڑلے گا اس ليے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محروم اور کامران کون؟ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان مخالفین اسلام سے پوچھو تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں چھین لے جیسے کہ اس نے تمہیں دیئے ہیں “، جیسے فرمان ہے آیت «هُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ» [67-الم
محروم اور کامران کون؟ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان مخالفین اسلام سے پوچھو تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں چھین لے جیسے کہ اس نے تمہیں د