الأنعام 6:5 فقد كذبوا بالحق لما جاءهم فسوف ياتيهم انباء ما كانوا به يستهزيون ٥
فَقَدْ
كَذَّبُوْا
بِالْحَقِّ
لَمَّا
جَآءَهُمْ ؕ
فَسَوْفَ
یَاْتِیْهِمْ
اَنْۢبٰٓؤُا
مَا
كَانُوْا
بِهٖ
یَسْتَهْزِءُوْنَ
۟
چنانچہ اب جو حق ان کے پاس آیا تو اسے بھی انہوں نے جھٹلا دیا۔ اچھا، جس چیز کا وہ اب تک مذاق اُڑاتے رہے ہیں عنقریب اس کے متعلق کچھ خبریں انہیں پہنچیں گی۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کو نافرمانی پر سخت انتباہ ٭٭…
کفار کی سرکشی کی انتہا بیان ہو رہی ہے کہ ہر امر کی تکذیب پر گویا انہوں نے کمر باندھ لی ہے، نیت کر کے بیٹھے ہیں کہ جو نشانی دیکھیں گے، اسی کا انکار کریں گے، ان کی یہ خطرناک روش انہیں ایک دن ذلیل کرے گی اور وہ ذائقہ آئے گا کہ ہونٹ کاٹتے رہیں، یہ یوں نہ سمجھیں کہ ہم نے
کفار کو نافرمانی پر سخت انتباہ ٭٭…
کفار کی سرکشی کی انتہا بیان ہو رہی ہے کہ ہر امر کی تکذیب پر گویا انہوں نے کمر باندھ لی ہے، نیت کر کے بیٹھے ہیں کہ جو