الأنعام 6:55 وكذالك نفصل الايات ولتستبين سبيل المجرمين ٥٥
وَكَذٰلِكَ
نُفَصِّلُ
الْاٰیٰتِ
وَلِتَسْتَبِیْنَ
سَبِیْلُ
الْمُجْرِمِیْنَ
۟۠
اور اسی طرح ہم تفصیل سے بیان کرتے ہیں آیتوں کو اور تاکہ کھل جاوےطریقہ گنہگاروں کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک و بد کی وضاحت کے بعد؟ ٭٭…
یعنی جس طرح ہم نے اس سے پہلے ہدایت کی باتیں اور بھلائی کی راہیں واضح کر دیں نیکی بدی کھول کھول کر بیان کر دی اسی طرح ہم ہر اس چیز کا تفصیلی بیان کرتے ہیں جس کی تمہیں ضرورت پیش آنے والی ہے۔ اس میں علاوہ اور فوائد کے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ مجرموں کا راستہ نیکوں پر عیاں ہو ج
نیک و بد کی وضاحت کے بعد؟ ٭٭…
یعنی جس طرح ہم نے اس سے پہلے ہدایت کی باتیں اور بھلائی کی راہیں واضح کر دیں نیکی بدی کھول کھول کر بیان کر دی اسی طرح ہم ہر