الأنعام 6:91 وما قدروا الله حق قدره اذ قالوا ما انزل الله على بشر من شيء قل من انزل الكتاب الذي جاء به موسى نورا وهدى للناس تجعلونه قراطيس تبدونها وتخفون كثيرا وعلمتم ما لم تعلموا انتم ولا اباوكم قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون ٩١
وَمَا
قَدَرُوا
اللّٰهَ
حَقَّ
قَدْرِهٖۤ
اِذْ
قَالُوْا
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
عَلٰی
بَشَرٍ
مِّنْ
شَیْءٍ ؕ
قُلْ
مَنْ
اَنْزَلَ
الْكِتٰبَ
الَّذِیْ
جَآءَ
بِهٖ
مُوْسٰی
نُوْرًا
وَّهُدًی
لِّلنَّاسِ
تَجْعَلُوْنَهٗ
قَرَاطِیْسَ
تُبْدُوْنَهَا
وَتُخْفُوْنَ
كَثِیْرًا ۚ
وَعُلِّمْتُمْ
مَّا
لَمْ
تَعْلَمُوْۤا
اَنْتُمْ
وَلَاۤ
اٰبَآؤُكُمْ ؕ
قُلِ
اللّٰهُ ۙ
ثُمَّ
ذَرْهُمْ
فِیْ
خَوْضِهِمْ
یَلْعَبُوْنَ
۟
اور انھوں نے اللہ کا بہت غلط اندازہ لگایا جب انھوں نے کہاکہ اللہ نے کسی انسان پر کوئی چیز نہیں اتاری کہو کہ وہ کتاب کس نے اتاری تھی جس کو لے کر موسیٰ آئے تھے، وہ روشن تھی اور رہنمائی تھی لوگوں کے واسطے، جس کو تم نے ورق ورق کر رکھا ہے کچھ کو ظاہر کرتے ہو اور بہت کچھ چھپا جاتے ہو اور تم کو وہ باتیں سکھائیں جن کو نہ جانتے تھے تم اور نہ تمھارے باپ دادا کہو کہ اللہ نے اتاری پھر ان کو چھوڑ دو کہ اپنی کج بحثیوں میں کھیلتے رہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام رسول انسان ہی ہیں ٭٭…
اللہ کے رسولوں کے جھٹلانے والے دراصل اللہ کی عظمت کے ماننے والے نہیں۔ عبداللہ بن کثیر کہتے ہیں کفار قریش کے حق میں یہ آیت اتری ہے اور قول ہے کہ یہود کی ایک جماعت کے حق میں ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ فخاص یہودی کے حق میں اور یہ بھی ہے کہ مالک بن صیف کے بارے میں کہا گیا ہے۔
تمام رسول انسان ہی ہیں ٭٭…
اللہ کے رسولوں کے جھٹلانے والے دراصل اللہ کی عظمت کے ماننے والے نہیں۔ عبداللہ بن کثیر کہتے ہیں کفار قریش کے حق میں یہ آیت اتر