الأنعام 6:91 وما قدروا الله حق قدره اذ قالوا ما انزل الله على بشر من شيء قل من انزل الكتاب الذي جاء به موسى نورا وهدى للناس تجعلونه قراطيس تبدونها وتخفون كثيرا وعلمتم ما لم تعلموا انتم ولا اباوكم قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون ٩١
وَمَا
قَدَرُوا
اللّٰهَ
حَقَّ
قَدْرِهٖۤ
اِذْ
قَالُوْا
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
عَلٰی
بَشَرٍ
مِّنْ
شَیْءٍ ؕ
قُلْ
مَنْ
اَنْزَلَ
الْكِتٰبَ
الَّذِیْ
جَآءَ
بِهٖ
مُوْسٰی
نُوْرًا
وَّهُدًی
لِّلنَّاسِ
تَجْعَلُوْنَهٗ
قَرَاطِیْسَ
تُبْدُوْنَهَا
وَتُخْفُوْنَ
كَثِیْرًا ۚ
وَعُلِّمْتُمْ
مَّا
لَمْ
تَعْلَمُوْۤا
اَنْتُمْ
وَلَاۤ
اٰبَآؤُكُمْ ؕ
قُلِ
اللّٰهُ ۙ
ثُمَّ
ذَرْهُمْ
فِیْ
خَوْضِهِمْ
یَلْعَبُوْنَ
۟
اور نہیں پہچانا انہوں نے اللہ کو پورا پہچاننا جب کہنے لگے کہ نہیں اتاری اللہ نے کسی انسان پر کوئی چیز 1 پوچھ تو کس نے اتاری وہ کتاب جو موسٰی لے کر آیا تھا روشن تھی اور ہدایت تھی لوگوں کے واسطے جس کو تم نے ورق ورق کر کے لوگوں کو دکھلایا اور بہت سی باتوں کو تم نے چھپا رکھا اور تم کو سکھلا دیں جن کو نہ جانتے تھے تم اور نہ تمہارے باپ دادے 2 تو کہہ دے کہ اللہ نےاتاری پھر چھوڑ دے ان کو اپنی خرافات میں کھیلتے رہیں 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام رسول انسان ہی ہیں ٭٭…
اللہ کے رسولوں کے جھٹلانے والے دراصل اللہ کی عظمت کے ماننے والے نہیں۔ عبداللہ بن کثیر کہتے ہیں کفار قریش کے حق میں یہ آیت اتری ہے اور قول ہے کہ یہود کی ایک جماعت کے حق میں ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ فخاص یہودی کے حق میں اور یہ بھی ہے کہ مالک بن صیف کے بارے میں کہا گیا ہے۔
تمام رسول انسان ہی ہیں ٭٭…
اللہ کے رسولوں کے جھٹلانے والے دراصل اللہ کی عظمت کے ماننے والے نہیں۔ عبداللہ بن کثیر کہتے ہیں کفار قریش کے حق میں یہ آیت اتر