الأنعام 6:92 وهاذا كتاب انزلناه مبارك مصدق الذي بين يديه ولتنذر ام القرى ومن حولها والذين يومنون بالاخرة يومنون به وهم على صلاتهم يحافظون ٩٢
وَهٰذَا
كِتٰبٌ
اَنْزَلْنٰهُ
مُبٰرَكٌ
مُّصَدِّقُ
الَّذِیْ
بَیْنَ
یَدَیْهِ
وَلِتُنْذِرَ
اُمَّ
الْقُرٰی
وَمَنْ
حَوْلَهَا ؕ
وَالَّذِیْنَ
یُؤْمِنُوْنَ
بِالْاٰخِرَةِ
یُؤْمِنُوْنَ
بِهٖ
وَهُمْ
عَلٰی
صَلَاتِهِمْ
یُحَافِظُوْنَ
۟
اور یہ قرآن وہ کتاب ہے جو کہ ہم نے اتاری برکت والی تصدیق کرنے والی ان کی جو اس سے پہلی ہیں 1 اور تاکہ تو ڈرا دے مکہ والوں کو اور اس کے آس پاس والوں کو 2 اور جن کو یقین ہے آخرت کا وہ اس پر ایمان لاتے ہیں اور وہ ہیں اپنی نماز سے خبردار 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام رسول انسان ہی ہیں ٭٭…
اللہ کے رسولوں کے جھٹلانے والے دراصل اللہ کی عظمت کے ماننے والے نہیں۔ عبداللہ بن کثیر کہتے ہیں کفار قریش کے حق میں یہ آیت اتری ہے اور قول ہے کہ یہود کی ایک جماعت کے حق میں ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ فخاص یہودی کے حق میں اور یہ بھی ہے کہ مالک بن صیف کے بارے میں کہا گیا ہے۔
تمام رسول انسان ہی ہیں ٭٭…
اللہ کے رسولوں کے جھٹلانے والے دراصل اللہ کی عظمت کے ماننے والے نہیں۔ عبداللہ بن کثیر کہتے ہیں کفار قریش کے حق میں یہ آیت اتر