الأنعام 6:95 ۞ ان الله فالق الحب والنوى يخرج الحي من الميت ومخرج الميت من الحي ذالكم الله فانى توفكون ٩٥
اِنَّ
اللّٰهَ
فَالِقُ
الْحَبِّ
وَالنَّوٰی ؕ
یُخْرِجُ
الْحَیَّ
مِنَ
الْمَیِّتِ
وَمُخْرِجُ
الْمَیِّتِ
مِنَ
الْحَیِّ ؕ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
فَاَنّٰی
تُؤْفَكُوْنَ
۟
اللہ ہے کہ پھوڑ نکالتا ہے دانہ اور گٹھلی نکالتا ہے مردہ سے زندہ اور نکالنے والا ہے زندہ سے مردہ یہ ہے اللہ پھر تم کدھر بہکے جاتے ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس کی حیرت ناک قدرت ٭٭…
دانوں سے کھیتیاں بیج اور گٹھلی سے درخت اللہ ہی اگاتا ہے تم تو انہیں مٹی میں ڈال کر چلے آتے ہو وہاں انہیں اللہ تعالیٰ پھاڑتا ہے۔ کونپل نکالتا ہے پھر وہ بڑھتے ہیں قوی درخت بن جاتے ہیں اور دانے اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔ پھر گویا اسی کی تفسیر میں فرمایا کہ زندہ درخت اور زندہ کھیتی کو
اس کی حیرت ناک قدرت ٭٭…
دانوں سے کھیتیاں بیج اور گٹھلی سے درخت اللہ ہی اگاتا ہے تم تو انہیں مٹی میں ڈال کر چلے آتے ہو وہاں انہیں اللہ تعالیٰ پھاڑتا ہے۔