سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
021

الأنبياء 21:10 لقد انزلنا اليكم كتابا فيه ذكركم افلا تعقلون ١٠

21:10
لَقَدْ
اَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكُمْ
كِتٰبًا
فِیْهِ
ذِكْرُكُمْ ؕ
اَفَلَا
تَعْقِلُوْنَ
۟۠
ہم نے تمھاری طرف ایک کتاب اتاری ہے جس میں تمھاری یاد دہانی ہے، پھر کیا تم سمجھتے نہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قدر ناشناس لوگ ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنے کلام پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس کی قدر و منزلت پر رغبت دلانے کے لیے فرماتا ہے کہ ” ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف اتاری ہے جس میں تمہاری بزرگی ہے، تمہارا دین، تمہاری شریعت اور تمہاری باتیں ہیں۔ پھر تعجب ہے کہ تم اس اہم نعمت کی قدر نہیں کرتے؟ اور اس اتنی بڑی شرافت والی

…
قدر ناشناس لوگ ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنے کلام پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس کی قدر و منزلت پر رغبت دلانے کے لیے فرماتا ہے کہ ” ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف اتار

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 21, صفحہ 322, جوز 17

1. لوگوں کے ليے ان کا حساب نزدیک آپہنچا اور وہ غفلت میں پڑے ہوئے اعراض کر رہے ہیں 2. ان کے رب کی طرف سے جو بھی نئی نصیحت ان کے پاس آتی ہے، وہ اس کو ہنسی کرتے ہوئے سنتے ہیں 3. ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالموں نے آپس میں یہ سرگوشی کی کہ یہ شخص تو تمھارے ہی جیسا ایک آدمی ہے پھر تم کیوں آنکھوں دیکھے اس کے جادو میں پھنستے ہو 4. رسول نے کہا کہ میرا رب ہر بات کو جانتا ہے، خواہ وہ آسمان میں ہو یا زمین میں اور وہ سننے والا ، جاننے والا ہے 5. بلکہ وہ کہتے ہیں ، یہ پرا گندہ خواب ہیں بلکہ اس کو اس نے گھڑ لیا ہے بلکہ وہ ایک شاعر هے اس کو چاہيے کہ ہمارے پاس اس طرح کی کوئی نشانی لائے، جس طرح کی نشانیوں کے ساتھ پچھلے رسول بھیجے گئے تھے 6. ان سے پہلے کسی بستی کے لوگ بھی جن کو ہم نے ہلاک کیا، ایمان نہیں لائے تو کیا یہ لوگ ایمان لائیں گے 7. اور تم سے پہلے بھی جس کو ہم نے رسول بناکر بھیجا، آدمیوں ہی میں سے بھیجا ہم ان کی طرف وحی بھیجتے تھے پس تم اہل کتاب سے پوچھ لو، اگر تم نہیں جانتے 8. اور ہم نے ان رسولوں کو ایسے جسم نہیں دئے کہ وہ کھانا نہ کھاتے ہوں اور وہ ہمیشہ رہنے والے نہ تھے 9. پھر ہم نے ان سے وعدہ پورا کیا پس ان کو اور جس جس کو ہم نے چاہا، بچالیا اور ہم نے حد سے گزرنے والوں کو ہلاک کردیا 10. ہم نے تمھاری طرف ایک کتاب اتاری ہے جس میں تمھاری یاد دہانی ہے، پھر کیا تم سمجھتے نہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔