الأنبياء 21:103 لا يحزنهم الفزع الاكبر وتتلقاهم الملايكة هاذا يومكم الذي كنتم توعدون ١٠٣
لَا
یَحْزُنُهُمُ
الْفَزَعُ
الْاَكْبَرُ
وَتَتَلَقّٰىهُمُ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ ؕ
هٰذَا
یَوْمُكُمُ
الَّذِیْ
كُنْتُمْ
تُوْعَدُوْنَ
۟
ان کو بڑی گھبراہٹ غم میں نہ ڈالے گی اور فرشتے ان کا استقبال کریں گے یہ ہے تمھارا وہ دن جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کی ہولناکیاں ٭٭…
بت پرستوں سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” تم اور تمہارے بت جہنم کی آگ کی لکڑیاں بنوگے “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ» [66-التحريم:6] [2-البقرة:24] ” اس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر “۔
حبشی زبان میں حطب کو «حَصَبُ» کہتے ہیں یعنی لکڑیاں۔ بلکہ ایک
جہنم کی ہولناکیاں ٭٭…
بت پرستوں سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” تم اور تمہارے بت جہنم کی آگ کی لکڑیاں بنوگے “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَقُودُهَا النَّاسُ وَا