الأنبياء 21:11 وكم قصمنا من قرية كانت ظالمة وانشانا بعدها قوما اخرين ١١
وَكَمْ
قَصَمْنَا
مِنْ
قَرْیَةٍ
كَانَتْ
ظَالِمَةً
وَّاَنْشَاْنَا
بَعْدَهَا
قَوْمًا
اٰخَرِیْنَ
۟
اور کتنی پیس ڈالیں ہم نے بسیتاں جو تھیں گنہگار اور اٹھا کھڑے کئے اُنکے پیچھے اور لوگ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قدر ناشناس لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کلام پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس کی قدر و منزلت پر رغبت دلانے کے لیے فرماتا ہے کہ ” ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف اتاری ہے جس میں تمہاری بزرگی ہے، تمہارا دین، تمہاری شریعت اور تمہاری باتیں ہیں۔ پھر تعجب ہے کہ تم اس اہم نعمت کی قدر نہیں کرتے؟ اور اس اتنی بڑی شرافت والی
قدر ناشناس لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کلام پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس کی قدر و منزلت پر رغبت دلانے کے لیے فرماتا ہے کہ ” ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف اتار