الأنبياء 21:29 ۞ ومن يقل منهم اني الاه من دونه فذالك نجزيه جهنم كذالك نجزي الظالمين ٢٩
وَمَنْ
یَّقُلْ
مِنْهُمْ
اِنِّیْۤ
اِلٰهٌ
مِّنْ
دُوْنِهٖ
فَذٰلِكَ
نَجْزِیْهِ
جَهَنَّمَ ؕ
كَذٰلِكَ
نَجْزِی
الظّٰلِمِیْنَ
۟۠
اور جو کوئی اُن میں کہے کہ میری بندگی ہے اس سے ورے سو اسکو ہم بدلہ دیں گے دوزخ یونہی ہم بدلہ دیتے ہیں بے انصافوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خشیت الٰہی ٭٭…
کفار مکہ کا خیال تھا کہ فرشتے اللہ کی لڑکیاں ہیں۔ ان کے اس خیال کی تردید کرتے ہوئے اللہ پاک فرماتا ہے کہ ” یہ بالکل غلط ہے۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کے بزرگ بندے ہیں، بڑی بڑائیوں والے ہیں اور ذی عزت ہیں۔ قولاً اور فعلاً ہروقت اطاعت الٰہی میں مشغول ہیں۔ نہ تو کسی امر میں اس سے آگے بڑھیں، نہ کسی
خشیت الٰہی ٭٭…
کفار مکہ کا خیال تھا کہ فرشتے اللہ کی لڑکیاں ہیں۔ ان کے اس خیال کی تردید کرتے ہوئے اللہ پاک فرماتا ہے کہ ” یہ بالکل غلط ہے۔ فرشتے اللہ تع