الأنبياء 21:31 وجعلنا في الارض رواسي ان تميد بهم وجعلنا فيها فجاجا سبلا لعلهم يهتدون ٣١
وَجَعَلْنَا
فِی
الْاَرْضِ
رَوَاسِیَ
اَنْ
تَمِیْدَ
بِهِمْ ۪
وَجَعَلْنَا
فِیْهَا
فِجَاجًا
سُبُلًا
لَّعَلَّهُمْ
یَهْتَدُوْنَ
۟
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنا دیئے تاکہ وه مخلوق کو ہلا نہ سکے1 ، اور ہم نے اس2 میں کشاده راہیں بنا دیں تاکہ وه راستہ حاصل کریں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زبردست غالب ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس بات کو بیان فرماتا ہے کہ اس کی قدرت پوری ہے اور اس کا غلبہ زبردست ہے۔ فرماتا ہے کہ” جو کافر اللہ کے سوا اوروں کی پوجا پاٹ کرتے ہیں، کیا انہیں اتنا بھی علم نہیں کہ تمام مخلوق کا پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے اور سب چیز کا نگہبان بھی وہی ہے، پھر اس کے ساتھ دوسروں کی عبادت تم ک
زبردست غالب ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس بات کو بیان فرماتا ہے کہ اس کی قدرت پوری ہے اور اس کا غلبہ زبردست ہے۔ فرماتا ہے کہ” جو کافر اللہ کے سوا اوروں کی پوجا پاٹ