الأنبياء 21:51 ۞ ولقد اتينا ابراهيم رشده من قبل وكنا به عالمين ٥١
وَلَقَدْ
اٰتَیْنَاۤ
اِبْرٰهِیْمَ
رُشْدَهٗ
مِنْ
قَبْلُ
وَكُنَّا
بِهٖ
عٰلِمِیْنَ
۟ۚ
اور آگے دی تھی ہم نے ابراہیم کو اُسکی نیک راہ 1 اور ہم رکھتے ہیں اُسکی خبر 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہودی روایتوں سے بچو ٭٭…
فرمان ہے کہ ” خلیل اللہ علیہ صلوات اللہ کو اللہ تعالیٰ نے ان کے بچپن سے ہی ہدایت عطا فرمائی تھی۔ انہیں اپنی دلیلیں الہام کی تھیں اور بھلائی سمجھائی تھی “۔ جیسے آیت میں ہے «وَتِلْكَ حُجَّتُنَا آتَيْنَاهَا إِبْرَاهِيمَ عَلَىٰ قَوْمِهِ» [6-الأنعام:83] ۔ ” یہ ہیں ہماری زبردست
یہودی روایتوں سے بچو ٭٭…
فرمان ہے کہ ” خلیل اللہ علیہ صلوات اللہ کو اللہ تعالیٰ نے ان کے بچپن سے ہی ہدایت عطا فرمائی تھی۔ انہیں اپنی دلیلیں الہام کی تھی