الأنبياء 21:60 قالوا سمعنا فتى يذكرهم يقال له ابراهيم ٦٠
قَالُوْا
سَمِعْنَا
فَتًی
یَّذْكُرُهُمْ
یُقَالُ
لَهٗۤ
اِبْرٰهِیْمُ
۟ؕ
وہ بولے ہم نے سنا ہے ایک جوان جو بتوں کو کچھ کہا کرتا ہے اُسکو کہتے ہیں ابراہیم 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر سے بیزاری طبیعت میں اضمحلال پیدا کرتی ہے ٭٭…
اوپر ذکر گزرا کہ خلیل اللہ علیہ السلام نے اپنی قوم کو بت پرستی سے روکا، اور جذبہ توحید میں آکر آپ علیہ السلام نے قسم کھا لی کہ میں تمہارے ان بتوں کا ضرور کچھ نہ کچھ علاج کرونگا۔ اسے بھی قوم کے بعض افراد نے سن لیا۔
ان کی عید کا دن جو مقرر تھا، خلیل اللہ
کفر سے بیزاری طبیعت میں اضمحلال پیدا کرتی ہے ٭٭…
اوپر ذکر گزرا کہ خلیل اللہ علیہ السلام نے اپنی قوم کو بت پرستی سے روکا، اور جذبہ توحید میں آکر آپ علیہ