الأنبياء 21:65 ثم نكسوا على رءوسهم لقد علمت ما هاولاء ينطقون ٦٥
ثُمَّ
نُكِسُوْا
عَلٰی
رُءُوْسِهِمْ ۚ
لَقَدْ
عَلِمْتَ
مَا
هٰۤؤُلَآءِ
یَنْطِقُوْنَ
۟
پھر اوندھے ہو گئے سر جھکا کر 1 تو تو جانتا ہے جیسا یہ بولتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اپنی حماقت سے پریشان کافر ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ خلیل اللہ علیہ السلام کی باتیں سن کر انہیں خیال تو پیدا ہو گیا۔ اپنے آپ کو اپنی بیوقوفی پر ملامت کرنے لگے۔ سخت ندامت اٹھائی اور آپس میں کہنے لگے کہ ہم نے بڑی غلطی کی، اپنے معبودوں کے پاس کسی کو حفاظت کیلئے نہ چھوڑا اور چل دئیے۔ پھر غور وفکر کر کے بات بنا
اپنی حماقت سے پریشان کافر ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ خلیل اللہ علیہ السلام کی باتیں سن کر انہیں خیال تو پیدا ہو گیا۔ اپنے آپ کو اپنی بیوقوفی پر ملامت کرنے لگ