الأنبياء 21:72 ووهبنا له اسحاق ويعقوب نافلة وكلا جعلنا صالحين ٧٢
وَوَهَبْنَا
لَهٗۤ
اِسْحٰقَ ؕ
وَیَعْقُوْبَ
نَافِلَةً ؕ
وَكُلًّا
جَعَلْنَا
صٰلِحِیْنَ
۟
اور بخشا ہم نے اُسکو اسحٰق اور یعقوب دیا انعام میں 1 اور سب کو نیک بخت کیا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں تمام میٹھا پانی شام کے صخرہ کے نیچے سے نکلتا ہے۔ قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں آپ علیہ السلام کو عراق کی سر زمین سے اللہ نے نجات دی او
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ