الأنبياء 21:74 ولوطا اتيناه حكما وعلما ونجيناه من القرية التي كانت تعمل الخبايث انهم كانوا قوم سوء فاسقين ٧٤
وَلُوْطًا
اٰتَیْنٰهُ
حُكْمًا
وَّعِلْمًا
وَّنَجَّیْنٰهُ
مِنَ
الْقَرْیَةِ
الَّتِیْ
كَانَتْ
تَّعْمَلُ
الْخَبٰٓىِٕثَ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمَ
سَوْءٍ
فٰسِقِیْنَ
۟ۙ
اور لوط کو دیا ہم نے حکم اور سمجھ 1 اور بچا نکالا اُسکو اس بستی سے جو کرتے تھے گندے کام وہ تھے لوگ بڑے نافرمان 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں تمام میٹھا پانی شام کے صخرہ کے نیچے سے نکلتا ہے۔ قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں آپ علیہ السلام کو عراق کی سر زمین سے اللہ نے نجات دی او
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ