الأنبياء 21:82 ومن الشياطين من يغوصون له ويعملون عملا دون ذالك وكنا لهم حافظين ٨٢
وَمِنَ
الشَّیٰطِیْنِ
مَنْ
یَّغُوْصُوْنَ
لَهٗ
وَیَعْمَلُوْنَ
عَمَلًا
دُوْنَ
ذٰلِكَ ۚ
وَكُنَّا
لَهُمْ
حٰفِظِیْنَ
۟ۙ
اور تابع کئے کتنے شیطان جو غوطہ لگاتے اُسکے واسطے اور بہت سے کام بناتے اسکے سوائے 1 اور ہم نے اُنکو تھام رکھا تھا 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
حضرت ابوعثمان نہدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے تو کسی بہتر سے بہتر باجے کی آواز میں بھی وہ مزہ نہیں پایا جو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہا کی آواز میں تھا۔ پس اتنی خوش آوازی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے داؤد علیہ السلام کی خوش آوازی کا ایک حصہ قرار دیا۔ اب سمجھ لیجئے کہ خود داؤد علیہ السلام
باب…
حضرت ابوعثمان نہدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے تو کسی بہتر سے بہتر باجے کی آواز میں بھی وہ مزہ نہیں پایا جو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہا کی آواز می