الأنبياء 21:84 فاستجبنا له فكشفنا ما به من ضر واتيناه اهله ومثلهم معهم رحمة من عندنا وذكرى للعابدين ٨٤
فَاسْتَجَبْنَا
لَهٗ
فَكَشَفْنَا
مَا
بِهٖ
مِنْ
ضُرٍّ
وَّاٰتَیْنٰهُ
اَهْلَهٗ
وَمِثْلَهُمْ
مَّعَهُمْ
رَحْمَةً
مِّنْ
عِنْدِنَا
وَذِكْرٰی
لِلْعٰبِدِیْنَ
۟
تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ انہیں تھا اسے دور کر دیا اور اس کو اہل وعیال عطا فرمائے بلکہ ان کے ساتھ ویسے ہی اور اپنی خاص مہربانی سے1 تاکہ سچے بندوں کے لئے سبب نصیحت ہو.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آزمائش اور مصائب ایوب علیہ السلام ٭٭…
حضرت ابوب علیہ السلام کی تکلیفوں کا بیان ہو رہا ہے جو مالی جسمانی اور اولاد پر مشتمل تھیں ان کے پاس بہت سے قسم قسم کے جانور تھے کھیتیاں باغات وغیرہ تھے اولاد بیویاں لونڈیاں غلام جائیداد اور مال ومتاع سبھی کچھ اللہ کا دیا موجود تھا۔ اب جو رب کی طرف سے ان پر آزمائش
آزمائش اور مصائب ایوب علیہ السلام ٭٭…
حضرت ابوب علیہ السلام کی تکلیفوں کا بیان ہو رہا ہے جو مالی جسمانی اور اولاد پر مشتمل تھیں ان کے پاس بہت سے قسم قسم