الأنبياء 21:87 وذا النون اذ ذهب مغاضبا فظن ان لن نقدر عليه فنادى في الظلمات ان لا الاه الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين ٨٧
وَذَا
النُّوْنِ
اِذْ
ذَّهَبَ
مُغَاضِبًا
فَظَنَّ
اَنْ
لَّنْ
نَّقْدِرَ
عَلَیْهِ
فَنَادٰی
فِی
الظُّلُمٰتِ
اَنْ
لَّاۤ
اِلٰهَ
اِلَّاۤ
اَنْتَ
سُبْحٰنَكَ ۖۗ
اِنِّیْ
كُنْتُ
مِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۚۖ
اور مچھلی والے کو جب چلا گیا غصہ ہو کر 1 پھر سمجھا کہ ہم نہ پکڑ سکیں گے اُسکو 2 پھر پکارا اُن اندھیروں میں 3 کہ کوئی حاکم نہیں سوائے تیرے تو بے عیب ہے میں تھا گنہگاروں سے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یونس علیہ السلام اور ان کی امت ٭٭…
یہ واقعہ یہاں بھی مذکور ہے اور سورۃ الصافات میں بھی ہے اور سورۃ نون میں بھی ہے۔ [37-الصافات:139-148] [68-القلم:48-50] یہ پیغمبر یونس بن متی علیہ السلام تھے۔ انہیں موصل کے علاقے کی بستی نینوا کی طرف نبی بنا کر اللہ تعالیٰ نے بھیجا تھا۔ آپ علیہ السلام نے اللہ ک
یونس علیہ السلام اور ان کی امت ٭٭…
یہ واقعہ یہاں بھی مذکور ہے اور سورۃ الصافات میں بھی ہے اور سورۃ نون میں بھی ہے۔ [37-الصافات:139-148] [68-القلم: