الأنبياء 21:88 فاستجبنا له ونجيناه من الغم وكذالك ننجي المومنين ٨٨
فَاسْتَجَبْنَا
لَهٗ ۙ
وَنَجَّیْنٰهُ
مِنَ
الْغَمِّ ؕ
وَكَذٰلِكَ
نُـجِی
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
پھر سن لی ہم نے اُسکی فریاد اور بچا دیا اُسکو اُس گھٹنے سے اور یوں ہم بچا دیتےہیں ایمان والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یونس علیہ السلام اور ان کی امت ٭٭…
یہ واقعہ یہاں بھی مذکور ہے اور سورۃ الصافات میں بھی ہے اور سورۃ نون میں بھی ہے۔ [37-الصافات:139-148] [68-القلم:48-50] یہ پیغمبر یونس بن متی علیہ السلام تھے۔ انہیں موصل کے علاقے کی بستی نینوا کی طرف نبی بنا کر اللہ تعالیٰ نے بھیجا تھا۔ آپ علیہ السلام نے اللہ ک
یونس علیہ السلام اور ان کی امت ٭٭…
یہ واقعہ یہاں بھی مذکور ہے اور سورۃ الصافات میں بھی ہے اور سورۃ نون میں بھی ہے۔ [37-الصافات:139-148] [68-القلم: