الأنبياء 21:93 وتقطعوا امرهم بينهم كل الينا راجعون ٩٣
وَتَقَطَّعُوْۤا
اَمْرَهُمْ
بَیْنَهُمْ ؕ
كُلٌّ
اِلَیْنَا
رٰجِعُوْنَ
۟۠
اور ٹکڑے ٹکڑے بانٹ لیا لوگوں نے آپس میں اپنا کام 1 سب ہمارےپاس پھر آئیں گے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام شریعتوں کی روح توحید ٭٭…
فرمان ہے کہ ” تم سب کا دین ایک ہی ہے۔ اوامر ونواہی کے احکام تم سب میں یکساں ہیں “۔
«ھٰذِہٖ» اسم ہے «اِنَّ» کا اور «اُمَّتُکُمۡ» خبر ہے اور «اُمَّةً وَّاحِدَةً» حال ہے۔ یعنی یہ شریعت جو بیان ہوئی تم سب کی متفق علیہ شریعت ہے۔ جس کا اصلی مقصود توحید الٰہی ہے جیسے آی
تمام شریعتوں کی روح توحید ٭٭…
فرمان ہے کہ ” تم سب کا دین ایک ہی ہے۔ اوامر ونواہی کے احکام تم سب میں یکساں ہیں “۔
«ھٰذِہٖ» اسم ہے «اِنَّ» کا اور «ا