الأنبياء 21:94 فمن يعمل من الصالحات وهو مومن فلا كفران لسعيه وانا له كاتبون ٩٤
فَمَنْ
یَّعْمَلْ
مِنَ
الصّٰلِحٰتِ
وَهُوَ
مُؤْمِنٌ
فَلَا
كُفْرَانَ
لِسَعْیِهٖ ۚ
وَاِنَّا
لَهٗ
كٰتِبُوْنَ
۟
پس جو شخص نیک عمل کرے گا اور وہ ایمان والا ہوگا تو اس کی محنت کی ناقدری نہ ہوگی، اور ہم اس کو لکھ لیتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام شریعتوں کی روح توحید ٭٭…
فرمان ہے کہ ” تم سب کا دین ایک ہی ہے۔ اوامر ونواہی کے احکام تم سب میں یکساں ہیں “۔
«ھٰذِہٖ» اسم ہے «اِنَّ» کا اور «اُمَّتُکُمۡ» خبر ہے اور «اُمَّةً وَّاحِدَةً» حال ہے۔ یعنی یہ شریعت جو بیان ہوئی تم سب کی متفق علیہ شریعت ہے۔ جس کا اصلی مقصود توحید الٰہی ہے جیسے آی
تمام شریعتوں کی روح توحید ٭٭…
فرمان ہے کہ ” تم سب کا دین ایک ہی ہے۔ اوامر ونواہی کے احکام تم سب میں یکساں ہیں “۔
«ھٰذِہٖ» اسم ہے «اِنَّ» کا اور «ا