الأنبياء 21:98 انكم وما تعبدون من دون الله حصب جهنم انتم لها واردون ٩٨
اِنَّكُمْ
وَمَا
تَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
حَصَبُ
جَهَنَّمَ ؕ
اَنْتُمْ
لَهَا
وٰرِدُوْنَ
۟
تم اور جو کچھ تم پوجتے ہو اللہ کے سوائے ایندھن ہے دوزخ کا تمکو اُس پر پہنچنا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کی ہولناکیاں ٭٭…
بت پرستوں سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” تم اور تمہارے بت جہنم کی آگ کی لکڑیاں بنوگے “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ» [66-التحريم:6] [2-البقرة:24] ” اس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر “۔
حبشی زبان میں حطب کو «حَصَبُ» کہتے ہیں یعنی لکڑیاں۔ بلکہ ایک
جہنم کی ہولناکیاں ٭٭…
بت پرستوں سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” تم اور تمہارے بت جہنم کی آگ کی لکڑیاں بنوگے “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَقُودُهَا النَّاسُ وَا