الأنبياء 21:99 لو كان هاولاء الهة ما وردوها وكل فيها خالدون ٩٩
لَوْ
كَانَ
هٰۤؤُلَآءِ
اٰلِهَةً
مَّا
وَرَدُوْهَا ؕ
وَكُلٌّ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
اگر ہوتے یہ بت معبود تو نہ پہنچتے اُس پر اور سارے اُس میں سدا پڑے رہیں گے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کی ہولناکیاں ٭٭…
بت پرستوں سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” تم اور تمہارے بت جہنم کی آگ کی لکڑیاں بنوگے “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ» [66-التحريم:6] [2-البقرة:24] ” اس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر “۔
حبشی زبان میں حطب کو «حَصَبُ» کہتے ہیں یعنی لکڑیاں۔ بلکہ ایک
جہنم کی ہولناکیاں ٭٭…
بت پرستوں سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” تم اور تمہارے بت جہنم کی آگ کی لکڑیاں بنوگے “۔ جیسے فرمان ہے آیت «وَقُودُهَا النَّاسُ وَا