الأنفال 8:1 يسالونك عن الانفال قل الانفال لله والرسول فاتقوا الله واصلحوا ذات بينكم واطيعوا الله ورسوله ان كنتم مومنين ١
یَسْـَٔلُوْنَكَ
عَنِ
الْاَنْفَالِ ؕ
قُلِ
الْاَنْفَالُ
لِلّٰهِ
وَالرَّسُوْلِ ۚ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَصْلِحُوْا
ذَاتَ
بَیْنِكُمْ ۪
وَاَطِیْعُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗۤ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
1 تجھ سے پوچھتے ہیں حکم غنیمت کا تو کہہ دے کے مال غنیمت اللہ کا ہے اور رسول کا سو ڈرو اللہ سے اور صلح کرو آپس میں اور حکم مانو اللہ کا اور اسکے رسول کا اگر تم ایمان رکھتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بخاری شریف میں ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سورۃ الانفال غزوہ بدر کے بارے میں اتری ہے۔ [صحیح بخاری:4645] فرماتے ہیں انفال سے مراد غنیمتیں ہیں۔ [صحیح بخاری کتاب التفسیر سورۃ الانفال باب:1] جو صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہی تھیں ان میں سے کوئی چیز کسی اور کیلئے نہ ت
بخاری شریف میں ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سورۃ الانفال غزوہ بدر کے بارے میں اتری ہے۔ [صحیح بخاری:4645] فرماتے ہیں انفال سے مراد غن