الأنفال 8:11 اذ يغشيكم النعاس امنة منه وينزل عليكم من السماء ماء ليطهركم به ويذهب عنكم رجز الشيطان وليربط على قلوبكم ويثبت به الاقدام ١١
اِذْ
یُغَشِّیْكُمُ
النُّعَاسَ
اَمَنَةً
مِّنْهُ
وَیُنَزِّلُ
عَلَیْكُمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
لِّیُطَهِّرَكُمْ
بِهٖ
وَیُذْهِبَ
عَنْكُمْ
رِجْزَ
الشَّیْطٰنِ
وَلِیَرْبِطَ
عَلٰی
قُلُوْبِكُمْ
وَیُثَبِّتَ
بِهِ
الْاَقْدَامَ
۟ؕ
جب اللہ نے تم پر اونگھ ڈال دی اپنی طرف سے تمھاری تسکین کے ليے اور آسمان سے تمھارے اوپر پانی اتارا تاکہ اس کے ذریعہ سے وہ تمھیں پاک کرے اور تم سے شیطان کی نجاست کو دور کردے اور تمھارے دلوں کو مضبوط کردے اور اس سے قدموں کو جمادے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
تائید الٰہی کے بعد فتح و کامرانی۔ اللہ تعالیٰ اپنے احسانات بیان فرماتا ہے کہ اس جنگ بدر میں جبکہ اپنی کمی اور کافروں کی زیادتی، اپنی بےسرو سامانی اور کافروں کے پر شوکت سروسامان دیکھ کر مسلمانوں کے دل پر برا اثر پڑ رہا تھا پروردگار نے ان کے دلوں کے اطمینان کیلئے ان پر اونگھ ڈال دی جنگ احد میں بھی
باب…
تائید الٰہی کے بعد فتح و کامرانی۔ اللہ تعالیٰ اپنے احسانات بیان فرماتا ہے کہ اس جنگ بدر میں جبکہ اپنی کمی اور کافروں کی زیادتی، اپنی بےسرو سامانی ا