الأنفال 8:11 اذ يغشيكم النعاس امنة منه وينزل عليكم من السماء ماء ليطهركم به ويذهب عنكم رجز الشيطان وليربط على قلوبكم ويثبت به الاقدام ١١
اِذْ
یُغَشِّیْكُمُ
النُّعَاسَ
اَمَنَةً
مِّنْهُ
وَیُنَزِّلُ
عَلَیْكُمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
لِّیُطَهِّرَكُمْ
بِهٖ
وَیُذْهِبَ
عَنْكُمْ
رِجْزَ
الشَّیْطٰنِ
وَلِیَرْبِطَ
عَلٰی
قُلُوْبِكُمْ
وَیُثَبِّتَ
بِهِ
الْاَقْدَامَ
۟ؕ
جس وقت کہ ڈالدی اس نے تم پر اونگھ اپنی طرف سے تسکین کے واسطے اور اتارا تم پر آسمان سے پانی کہ اس سے تم کو پاک کر دے اور دور کر دے تم سے شیطان کی نجاست اور مضبوط کر دے تمہارے دلوں کو اور جما دے اس سے تمہارے قدم 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
تائید الٰہی کے بعد فتح و کامرانی۔ اللہ تعالیٰ اپنے احسانات بیان فرماتا ہے کہ اس جنگ بدر میں جبکہ اپنی کمی اور کافروں کی زیادتی، اپنی بےسرو سامانی اور کافروں کے پر شوکت سروسامان دیکھ کر مسلمانوں کے دل پر برا اثر پڑ رہا تھا پروردگار نے ان کے دلوں کے اطمینان کیلئے ان پر اونگھ ڈال دی جنگ احد میں بھی
باب…
تائید الٰہی کے بعد فتح و کامرانی۔ اللہ تعالیٰ اپنے احسانات بیان فرماتا ہے کہ اس جنگ بدر میں جبکہ اپنی کمی اور کافروں کی زیادتی، اپنی بےسرو سامانی ا