الأنفال 8:19 ان تستفتحوا فقد جاءكم الفتح وان تنتهوا فهو خير لكم وان تعودوا نعد ولن تغني عنكم فيتكم شييا ولو كثرت وان الله مع المومنين ١٩
اِنْ
تَسْتَفْتِحُوْا
فَقَدْ
جَآءَكُمُ
الْفَتْحُ ۚ
وَاِنْ
تَنْتَهُوْا
فَهُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ ۚ
وَاِنْ
تَعُوْدُوْا
نَعُدْ ۚ
وَلَنْ
تُغْنِیَ
عَنْكُمْ
فِئَتُكُمْ
شَیْـًٔا
وَّلَوْ
كَثُرَتْ ۙ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟۠
اگر تم فیصلہ چاہتے تھے تو فیصلہ تمھارے سامنے آگیا اور اگر تم باز آجاؤ تو یہ تمھارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم پھر وہی کرو گے تو ہم بھی پھر وہی کریں گے اور تمھارا جتھا تمھارے کچھ کام نہ آئے گا خواہ وہ کتنا ہی زیادہ ہو اور بے شک اللہ ایمان والوں کے ساتھ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان والوں کا متعین و مددگار اللہ عزاسمہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے فرما رہا ہے کہ «إِن تَسْتَفْتِحُوا فَقَدْ جَاءَكُمُ الْفَتْحُ» ” تم یہ دعائیں کرتے تھے کہ ہم میں اور مسلمانوں میں اللہ تعالیٰ فیصلہ کر دے جو حق پر ہوا سے غالب کر دے اور اس کی مد فرمائے تو اب تمہاری یہ خواہش بھی پوری ہو گئی مسلمان بح
ایمان والوں کا متعین و مددگار اللہ عزاسمہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے فرما رہا ہے کہ «إِن تَسْتَفْتِحُوا فَقَدْ جَاءَكُمُ الْفَتْحُ» ” تم یہ دعائیں کرتے