الأنفال 8:23 ولو علم الله فيهم خيرا لاسمعهم ولو اسمعهم لتولوا وهم معرضون ٢٣
وَلَوْ
عَلِمَ
اللّٰهُ
فِیْهِمْ
خَیْرًا
لَّاَسْمَعَهُمْ ؕ
وَلَوْ
اَسْمَعَهُمْ
لَتَوَلَّوْا
وَّهُمْ
مُّعْرِضُوْنَ
۟
اور اگر ان میں کسی بھلائی کا علم اللہ کو ہوتا تووہ ضرور انھیں سننے کی توفیق دیتا اور اگر اب وہ انھیں سنوادے تو وہ ضرور روگردانی کریں گے بے رخی کرتے ہوئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی نگاہ میں بدترین مخلوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنی اور اپنے رسول کی فرمانبرداری کا حکم دیتا ہے اور مخالفت سے اور کافروں جیسا ہونے سے منع فرماتا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے کہ «لَا تَوَلَّوْا عَنْهُ» ” اطاعت کو نہ چھوڑو، تابع داری سے منہ نہ موڑو۔ جن کاموں سے اللہ اور اس کا رسول روک دے رک
اللہ کی نگاہ میں بدترین مخلوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنی اور اپنے رسول کی فرمانبرداری کا حکم دیتا ہے اور مخالفت سے اور کافروں جیسا ہونے