الأنفال 8:23 ولو علم الله فيهم خيرا لاسمعهم ولو اسمعهم لتولوا وهم معرضون ٢٣
وَلَوْ
عَلِمَ
اللّٰهُ
فِیْهِمْ
خَیْرًا
لَّاَسْمَعَهُمْ ؕ
وَلَوْ
اَسْمَعَهُمْ
لَتَوَلَّوْا
وَّهُمْ
مُّعْرِضُوْنَ
۟
اور اگر اللہ جانتا ان میں کچھ بھلائی تو ان کو سنا دیتا اور اگر ان کو اب سنا دے تو ضرور بھاگیں گے منہ پھیر کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی نگاہ میں بدترین مخلوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنی اور اپنے رسول کی فرمانبرداری کا حکم دیتا ہے اور مخالفت سے اور کافروں جیسا ہونے سے منع فرماتا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے کہ «لَا تَوَلَّوْا عَنْهُ» ” اطاعت کو نہ چھوڑو، تابع داری سے منہ نہ موڑو۔ جن کاموں سے اللہ اور اس کا رسول روک دے رک
اللہ کی نگاہ میں بدترین مخلوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنی اور اپنے رسول کی فرمانبرداری کا حکم دیتا ہے اور مخالفت سے اور کافروں جیسا ہونے