الأنفال 8:26 واذكروا اذ انتم قليل مستضعفون في الارض تخافون ان يتخطفكم الناس فاواكم وايدكم بنصره ورزقكم من الطيبات لعلكم تشكرون ٢٦
وَاذْكُرُوْۤا
اِذْ
اَنْتُمْ
قَلِیْلٌ
مُّسْتَضْعَفُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
تَخَافُوْنَ
اَنْ
یَّتَخَطَّفَكُمُ
النَّاسُ
فَاٰوٰىكُمْ
وَاَیَّدَكُمْ
بِنَصْرِهٖ
وَرَزَقَكُمْ
مِّنَ
الطَّیِّبٰتِ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اور یاد کرو جس وقت تم تھوڑے تھے مغلوب پڑے ہوئے ملک میں ڈرتے تھے کہ اچک لیں تم کو لوگ پھر اس نے تم کو ٹھکانہ دیا اور قوت دی تم کو اپنی مدد سے اور روزی دی تم کو ستھری چیزیں تاکہ تم شکر کرو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اہل ایمان پر اللہ کے احسانات ٭٭…
مومنوں کو پروردگار عالم اپنے احسانات یاد دلا رہا ہے کہ ان کی گنتی اس نے بڑھا دی، ان کی کمزوری کو زور سے بدل دیا، ان کے خوف کو امن سے بدل دیا، ان کی ناتوانی کو طاقت سے بدل دیا، ان کی فقیری کو امیری سے بدل دیا، انہوں نے جیسے جیسے اللہ کے فرمان کی بجا آوری کی ویسے ویسے یہ
اہل ایمان پر اللہ کے احسانات ٭٭…
مومنوں کو پروردگار عالم اپنے احسانات یاد دلا رہا ہے کہ ان کی گنتی اس نے بڑھا دی، ان کی کمزوری کو زور سے بدل دیا، ان کے