الأنفال 8:30 واذ يمكر بك الذين كفروا ليثبتوك او يقتلوك او يخرجوك ويمكرون ويمكر الله والله خير الماكرين ٣٠
وَاِذْ
یَمْكُرُ
بِكَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لِیُثْبِتُوْكَ
اَوْ
یَقْتُلُوْكَ
اَوْ
یُخْرِجُوْكَ ؕ
وَیَمْكُرُوْنَ
وَیَمْكُرُ
اللّٰهُ ؕ
وَاللّٰهُ
خَیْرُ
الْمٰكِرِیْنَ
۟
اور جب منکرتمھاری نسبت تدبیریں سوچ رہے تھے کہ وہ تم کو قید کردیں یا قتل کر ڈالیں یا جلا وطن کردیں وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور اللہ اپنی تدبیریں کر رہا تھا اور اللہ بہترین تدبیر والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ناپاک سازش ٭٭…
کافروں نے یہی تین ارادے کئے تھے جب ابوطالب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کفار کے راز اور ان کے پوشیدہ چالیں معلوم بھی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں وہ تین شورشیں کر رہے ہیں قید، قتل یا جلاوطنی۔ اس
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ناپاک سازش ٭٭…
کافروں نے یہی تین ارادے کئے تھے جب ابوطالب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علی