الأنفال 8:37 ليميز الله الخبيث من الطيب ويجعل الخبيث بعضه على بعض فيركمه جميعا فيجعله في جهنم اولايك هم الخاسرون ٣٧
لِیَمِیْزَ
اللّٰهُ
الْخَبِیْثَ
مِنَ
الطَّیِّبِ
وَیَجْعَلَ
الْخَبِیْثَ
بَعْضَهٗ
عَلٰی
بَعْضٍ
فَیَرْكُمَهٗ
جَمِیْعًا
فَیَجْعَلَهٗ
فِیْ
جَهَنَّمَ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟۠
تاکہ اللہ ناپاک کو الگ کردے پاک سے اور ناپاک کو ایک پر ایک رکھے پھر اس ڈھیر کو جہنم میں ڈال دے، یہی لوگ ہیں خسارہ میں پڑنے والے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکست خوردہ کفار کی سازشیں ٭٭…
قریشیوں کو بدر میں شکست فاش ہوئی، اپنے مردے اور اپنے قیدی مسلمانوں کے ہاتھوں میں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ ابوسفیان اپنا قافلہ اور مال و متاع لے کر پہنچا تو عبداللہ بن ابی ربیعہ، عکرمہ بن ابی جہل، صفوان بن امیہ اور وہ لوگ جن کے عزیز و اقارب اس لڑائی میں کام آئے تھے ابو ابوس
شکست خوردہ کفار کی سازشیں ٭٭…
قریشیوں کو بدر میں شکست فاش ہوئی، اپنے مردے اور اپنے قیدی مسلمانوں کے ہاتھوں میں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ ابوسفیان اپنا قاف