الأنفال 8:41 ۞ واعلموا انما غنمتم من شيء فان لله خمسه وللرسول ولذي القربى واليتامى والمساكين وابن السبيل ان كنتم امنتم بالله وما انزلنا على عبدنا يوم الفرقان يوم التقى الجمعان والله على كل شيء قدير ٤١
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّمَا
غَنِمْتُمْ
مِّنْ
شَیْءٍ
فَاَنَّ
لِلّٰهِ
خُمُسَهٗ
وَلِلرَّسُوْلِ
وَلِذِی
الْقُرْبٰی
وَالْیَتٰمٰی
وَالْمَسٰكِیْنِ
وَابْنِ
السَّبِیْلِ ۙ
اِنْ
كُنْتُمْ
اٰمَنْتُمْ
بِاللّٰهِ
وَمَاۤ
اَنْزَلْنَا
عَلٰی
عَبْدِنَا
یَوْمَ
الْفُرْقَانِ
یَوْمَ
الْتَقَی
الْجَمْعٰنِ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
اور جان رکھو کہ جو کچھ تم کو غنیمت ملے کسی چیز سے سو اللہ کے واسطے ہے اس میں سے پانچواں حصہ اور رسول کے واسطے اور اسکے قرابت والوں کے واسطے اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں کے واسطے 1 اگر تم کو یقین ہے اللہ پر اور اس چیز پر جو ہم نے اتاری اپنے بندے پر فیصلہ کے دن 2 جس دن بھڑ گئیں دونوں فوجیں اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مال غنیمت کی تقسیم کا بیان ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں مال غنیمت کی تفصیل بیان کرتا ہے جو اس نے خاص طور پر امت کے لئے حلال کیا ہے۔ اس سے قبل تمام اگلی امتوں پر مال غنیمت حرام تھا۔ لیکن اس امت کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی مہربانی سے اسے حلال کر دیا۔ اس کی تقسیم کی تفصیل یہاں بیان ہو رہی ہے۔ مال غنیمت وہ ہے جو م
مال غنیمت کی تقسیم کا بیان ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں مال غنیمت کی تفصیل بیان کرتا ہے جو اس نے خاص طور پر امت کے لئے حلال کیا ہے۔ اس سے قبل تمام اگلی امتوں پر