الأنفال 8:43 اذ يريكهم الله في منامك قليلا ولو اراكهم كثيرا لفشلتم ولتنازعتم في الامر ولاكن الله سلم انه عليم بذات الصدور ٤٣
اِذْ
یُرِیْكَهُمُ
اللّٰهُ
فِیْ
مَنَامِكَ
قَلِیْلًا ؕ
وَلَوْ
اَرٰىكَهُمْ
كَثِیْرًا
لَّفَشِلْتُمْ
وَلَتَنَازَعْتُمْ
فِی
الْاَمْرِ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
سَلَّمَ ؕ
اِنَّهٗ
عَلِیْمٌۢ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
۟
جب اللہ نے وہ کافر دکھلائے تجھ کو تیری خواب میں تھوڑے 1 اور اگر تجھ کو بہت دکھلا دیتا تو تم لوگ نامردی کرتے اور جھگرا ڈالتے کام میں لیکن اللہ نے بچا لیا اس کو خوب معلوم ہے جو بات ہے دلوں میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لڑائی میں مومن کم اور کفار زیادہ دکھائی دئیے ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں مشرکوں کی تعداد بہت کم دکھائی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم سے ذکر کیا، یہ چیز ان کی ثابت قدمی کا باعث بن گئی۔
بعض بزرگ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ صلی اللہ ع
لڑائی میں مومن کم اور کفار زیادہ دکھائی دئیے ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں مشرکوں کی تعداد بہت کم دکھائی آپ صلی اللہ علی