الأنفال 8:47 ولا تكونوا كالذين خرجوا من ديارهم بطرا ورياء الناس ويصدون عن سبيل الله والله بما يعملون محيط ٤٧
وَلَا
تَكُوْنُوْا
كَالَّذِیْنَ
خَرَجُوْا
مِنْ
دِیَارِهِمْ
بَطَرًا
وَّرِئَآءَ
النَّاسِ
وَیَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
بِمَا
یَعْمَلُوْنَ
مُحِیْطٌ
۟
اور ان لوگوں کی طرح نہ بنو جو اپنے گھروں سے اکڑتے ہوئے اور لوگوں کو دکھلاتے ہوئے نکلے اور جو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں حالاں کہ وہ جو کچھ کر رہے ہیں اللہ ان کا احاطہ کيے ہوئے ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ حق کو مٹانے اور لوگوں میں اپنی بہادری دھانے کے لیے فخر و غرور کے ساتھ اپنے شہروں سے چلے تم ایسا نہ کرنا۔ “
چنانچہ ابوجہل سے جب کہا گیا کہ قافلہ تو بچ
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ ح