الأنفال 8:47 ولا تكونوا كالذين خرجوا من ديارهم بطرا ورياء الناس ويصدون عن سبيل الله والله بما يعملون محيط ٤٧
وَلَا
تَكُوْنُوْا
كَالَّذِیْنَ
خَرَجُوْا
مِنْ
دِیَارِهِمْ
بَطَرًا
وَّرِئَآءَ
النَّاسِ
وَیَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
بِمَا
یَعْمَلُوْنَ
مُحِیْطٌ
۟
اور نہ ہو جاؤ ان جیسے جو کہ نکلے اپنے گھروں سے اتراتے ہوئے اور لوگوں کے دکھانے کو اور روکتے تھے اللہ کی راہ سے اور اللہ کے قابو میں ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ حق کو مٹانے اور لوگوں میں اپنی بہادری دھانے کے لیے فخر و غرور کے ساتھ اپنے شہروں سے چلے تم ایسا نہ کرنا۔ “
چنانچہ ابوجہل سے جب کہا گیا کہ قافلہ تو بچ
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ ح