الأنفال 8:49 اذ يقول المنافقون والذين في قلوبهم مرض غر هاولاء دينهم ومن يتوكل على الله فان الله عزيز حكيم ٤٩
اِذْ
یَقُوْلُ
الْمُنٰفِقُوْنَ
وَالَّذِیْنَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ
غَرَّ
هٰۤؤُلَآءِ
دِیْنُهُمْ ؕ
وَمَنْ
یَّتَوَكَّلْ
عَلَی
اللّٰهِ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
عَزِیْزٌ
حَكِیْمٌ
۟
جبکہ منافق کہہ رہے تھے اور وه بھی جن کے دلوں میں روگ تھا1 کہ انہیں تو ان کے دین نے دھوکے میں ڈال دیا ہے2 جو بھی اللہ پر بھروسہ کرے اللہ تعالیٰ بلا شک وشبہ غلبے واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ حق کو مٹانے اور لوگوں میں اپنی بہادری دھانے کے لیے فخر و غرور کے ساتھ اپنے شہروں سے چلے تم ایسا نہ کرنا۔ “
چنانچہ ابوجہل سے جب کہا گیا کہ قافلہ تو بچ
میدان بدر میں ابلیس مشرکین کا ہمراہی تھا ٭٭…
جہاد میں ثابت قدمی نیک نیتی ذکر اللہ کی کثرت کی نصیحت فرما کر مشرکین کی مشابہت سے روک رہا ہے کہ ” جیسے وہ ح